عطیہ
بینائی اور صحت کا تحفہ دیں
آپ کے عطیے سے آنکھوں کے مفت کیمپ، موتیے کے آپریشن، ادویات اور امید ہسپتال کے اخراجات پورے ہوتے ہیں۔ اس کا 100 فیصد ضرورت مندوں تک پہنچتا ہے۔
آپ کارڈ یا پے پال اکاؤنٹ سے عطیہ دے سکتے ہیں۔ رقم آپ اگلے صفحے پر منتخب کریں گے۔ پے پال کا صفحہ انگریزی میں ہے۔

عطیہ منتخب کریں
آپ کا عطیہ کس کام آتا ہے
£1نظر کا ایک معائنہیا £10 میں 10 معائنے£1 عطیہ کریں £3ایک مریض کی دوائیںکسی دائمی مرض میں مبتلا مریض کے لیے£3 عطیہ کریں £5ایک عینکیا £25 میں 5 عینکیں£5 عطیہ کریں £35موتیے کا ایک آپریشنیا £105 میں 3 آپریشن£35 عطیہ کریں £1,000کسی گاؤں میں آنکھوں کا ایک کیمپ1,000 تک معائنے اور 20 آپریشن£1,000 عطیہ کریں
العین کا وعدہ
آپ کا ہر پاؤنڈ مریضوں پر خرچ ہوتا ہے
ہمارے انتظامی اخراجات پوری طرح ہماری تجارتی سرگرمیوں سے پورے ہوتے ہیں، اس لیے نقد عطیات کا 100 فیصد ضرورت مندوں کی مدد پر خرچ ہوتا ہے۔
مدد کے دوسرے طریقے
عطیہ دینے کے مزید طریقے
آنکھوں کے کیمپ کا خرچ اٹھائیں
£1,000 سے آپ کی پسند کے کسی گاؤں میں آنکھوں کا مفت کیمپ لگ سکتا ہے۔ انتظام کے لیے ہمیں 0115 845 1217 پر فون کریں۔
کپڑے اور جوتے عطیہ کریں
برطانیہ بھر میں ہمارے 50 سے زیادہ کلودنگ بینکوں میں سے کوئی بھی استعمال کریں۔ مزید جانیں۔
کلودنگ بینک رکھیں
کیا کسی مسجد یا دکان میں جگہ ہے؟ کلودنگ بینک کے لیے جگہ پیش کریں۔
